• news

چارسدہ حملہ ’’را‘‘ اور مودی کی سازش ہے: آسیہ اندرابی

سری نگر (صباح نیوز) دختران ملت کی سربراہ سیدہ آسیہ اندرابی نے باچا خان یونیورسٹی چارسدہ میں ہو نے والے خونریز حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حملے کے پیچھے ٹی ٹی پی کو بھارت کی سرپرستی حاصل ہے اور ان کو بھارتی خفیہ ایجنسی’’را ‘‘پال رہی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن