• news

سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کے اقامہ میں تین ماہ کی توسیع

اسلام آباد (آن لائن) سعودی عرب نے کام کرنے والے پاکستانیوں کے اقامہ میں 3 ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ پاکستانی حکومت نے پاکستانیوں کے اقامہ کی مدت میں اضافے کی درخواست دی تھی جو کہ سعودی عرب نے قبول کر لی جس کے بعد ہزاروں پاکستانیوں کواقامہ کی توسیع میں کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔

ای پیپر-دی نیشن