• news

مغربی کنارا: اسرائیل نے فلسطینیوں کے متعدد گھر گرا دیئے، مظاہرین پر شیلنگ

؎ مقبوضہ بیت المقدس + نیو یارک( اے این این + نما ئندہ خصوصی+نوائے وقت رپورٹ)اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے اریحا شہر میں فلسطینی شہریوں کی 1500دونم اراضی پرقبضے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ بانکی مون نے مذمت کی ہے ۔ ادھر اطلاعات کے مطابق سلوانیا کے سب سے بڑے تجارتی ادارہ مرکٹور نے اسرائیل کے تجارتی بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔بیسیوں یہودی ہیبرون شہر میں ایک عمارت میں داخل ہوگئے۔ گھر گرا دیئے، 2 گھروں سے فلسطینیوں کو نکالنے کیلئے جھگڑا کیا تو جھڑپیں شروع ہوگئیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن