• news

دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں: شعیب انور

لاہور ( کامرس رپورٹر) پنجاب پیرا میڈیکل الائنٹس (PPA) اینڈ ہیلتھ سپورٹ سٹاف کے ترجمان آرگنائزر شعیب انور چوہدری نے باچا خان یونیورسٹی چارسدہ پر دہشت گردی کے حملے میں شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ طلبہ اور شہریوں کو شہید کرنے والوں کا کوئی مذہب نہیں یہ عبرت ناک سزا کے مستحق ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سوگوار خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن