ملک مقبول آج 86 ویں سالگرہ منائیں گے
لاہور (پ ر) معروف دانشور، پبلشرز، 28 کتابوں کے مصنف ملک مقبول احمد آج 22 جنوری کو 86 ویں سالگرہ منائیں گے۔ مقبول احمد 22 جنوری 1930 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ 65 سالوں میں 2500 سے زائد معیاری کتب شائع کیں۔ دوست احباب نے نیک تمنائوں کا اظہار کیا ہے اور صحت کے لیے خصوصی دعا کی ہے۔