فیملی فزیشنز اکیڈمی کے زیر اہتمام انٹرنیشنل فیملی کون کانفرنس
لا ہور ( کامرس رپورٹر) مشیر صحت خو اجہ سلیما ن رفیق نے کہا کہ فیملی فز یشنز کو ان کا جا ئز مقا م دینے کے لئے کو شا ں ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اکیڈ می آ ف فیملی فز یشنز کی انٹر نیشنل میڈ یکل فیملی کو ن کا نفر نس کی تعار فی تقر یب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ تقریب میںپر وفیسر ڈاکٹر خا لد مسعو د گو ند ل،پر وفیسر ابر ار اشر ف ،ڈاکٹر طا رق محمو د میا ں ،پر وفیسر زہر ا خا نم ،ڈاکٹر سعید احمد ،ڈاکٹر طا ہرچو دھر ی ،اعظم خا ن ،ڈاکٹر نا ہید ند یم ،ڈاکٹر احمد نو ید بھٹی ،ڈاکٹر سجا د ملک،ڈاکٹر شعیب کے علا وہ مختلف میڈ یکل کا لجز کے پر وفیسر ،سنیئر اور جو نیئر فیملی فز یشنز کی کشیر تعد اد شر کت کی۔اس موقعہ پر تعارفی تقر یب کا کیک بھی کا ٹا گیا۔