• news

پنجاب ہیلتھ کیئر کمشن کے زیر اہتمام ہومیو ڈاکٹرز کیلئے دو روزہ تربیتی ورکشاپ

لاہور ( کامرس رپورٹر) پنجاب ہیلتھ کئیر کمشن نے ہومیو پیتھک ڈاکٹرز کے لئے دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ اس تربیتی ورکشاپ میں 70 سے زائد ہومیو پیتھک ڈاکٹرز نے شرکت کی۔ ڈاکٹر ماجد لطیف، ایڈیشنل ڈائریکٹر (ٹریننگ) پنجاب ہیلتھ کیئر کمشن ، ڈاکٹر مختار احمد اعوان اور جمیل اختر غوری نے لیکچر دیا۔

ای پیپر-دی نیشن