زمبابوے نے بنگلہ دیش کو چوتھا ٹی ٹونٹی ہرا کر سیریز برابر کردی
کھلنا (سپورٹس ڈیسک) زمبابوے نے بنگلہ دیش کو چوتھے ٹی ٹونٹی میچ میں رنز سے شکست دے کر سیریز دو دو سے برابر کردی ۔ زمبابوے نے چاروکٹوں 180رنز بنائے ۔ بنگلہ دیشی ٹیم 19اوورز میں 162رنز بناکر آئوٹ ہوگئی ۔مساکاڈزا کو میچ اور سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔