• news

مختصر خبریں

٭کورین خطے کو جوہری اسلحے سے پاک کرنا چاہتے ہیں: چینی وزارت خارجہ٭گوانتاناموبے میں 14 سال قیدمیں رہنے والے یمنی باشندے کا آزادی کی پیشکش قبول نہ کرنے کا فیصلہ٭تاجکستان: پولیس نے 13 ہزار افراد کی زبردستی داڑھیاں مونڈوا دیں٭میانمار: 100قیدی رہا، 80 کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل٭برطانیہ: روسی جاسوس کے قتل کے ملزم نے تفتیشی رپورٹ کو مسترد کردیا٭فرانسیسی عجائب گھر نے ہندو مجسمے کا سر 130 سال بعد کمبوڈیا کو واپس کردیا٭بنگلہ دیش: سیکولر ادیبوں پر حملے کا الزام، سنگا پور سے ملک بدر کئے جانے والے 14 افراد گرفتار٭سعودی شاہ کے اقتدار کا پہلا سال ہنگامہ خیز واقعات کے باوجود خاموشی سے گزر گیا٭ صومالیہ: ریستوران پر الشباب کے حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 20ہو گئی ٭امریکی ریاست الباما میں خاتون کے قاتل کو زہریلا انجکشن لگا کر سزائے موت دے دی گئی٭ شمالی کوریا: مشکوک سرگرمیوں میں ملوث امریکی طالبعلم گرفتار ٭ سری لنکن بحریہ نے 102 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر دیا ٭ حوثیوں اور صالح ملیشیا میں پھوٹ پڑ گئی‘ سینکڑوں جنگجو صنعا لوٹ گئے ٭ گوانتانامو کے حراستی مرکز سے مزید 2 قیدی بوسنیا منتقل ٭ نئی دہلی میں شدید سردی کے باعث 7 افراد ہلاک٭ منگولین زبان کے آٹھ کروڑ الفاظ جمع کر لیے گئے۔٭امریکی ریاست ایری زونا میں ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ۔

ای پیپر-دی نیشن