• news

سوئٹزر لینڈ: کیری‘ سرگئی ملاقات پر امریکی عہدیداروں نے روسی پرچم الٹا لہرا دیا

زیورخ (آن لائن) سوئٹرز لینڈ کے سیاحتی شہر زیورخ میں حال ہی میں شام کے بحران کے حوالے سے امریکہ اور روس کے درمیان مذاکرات کے موقع پر روسی قومی پرچم الٹا لہرا دیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن