• news

امریکی فوج کو افغانستان میں داعش کیخلاف کارروائی کا اختیار دیدیا گیا

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی+ رائٹر) پینٹا گون نے فوجی کمانڈرز کو افغانستان میں امریکی فوج کو داعش کے خلاف کارروائی کے لئے اختیار دیدیا گیا۔ پینٹا گون نے عراق اور شام کے باہر اپنی نوعیت کا یہ پہلا حکم دیا ہے۔ یہ بات مقامی ذرائع ابلاغ نے اپنی رپورٹ میں بتائی ہے امریکی محکمہ خارجہ نے گذشتہ ہفتے کہا تھا کہ اس نے داعش کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن