• news

روزنامہ نوائے وقت کے سینئر سب ایڈیٹر مبشر احمد خاں کے چھوٹے بھائی کا ختم چہلم

لاہور (پ ر) روز نامہ نوائے وقت لاہور کے سینئر سب ایڈیٹر مبشر احمد خان کے سب سے چھوٹے بھائی علی مظہر الحق کا ختم چہلم 24 جنوری (اتوار) کو بعد نماز ظہر دکان نمبر122، یاسر بلاک (آخری سٹاپ) نشتر کالونی لاہور میں ہوگا۔

ای پیپر-دی نیشن