• news

چار سدہ یونیورسٹی پر حملے میں بھارت ملوث ہوسکتا ہے: ناصر اقبال خان

لاہور (خبر نگار) ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی صدرمحمدناصراقبال خان،سیکرٹری جنرل محمدرضاایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پاکستان میں عِلم کاعَلم سرنگوں نہیں ہوگا۔ہمارے طلبہ اوراساتذہ درندوں سے مرعوب نہیں ہوں گے۔طلبہ اورتعلیمی اداروں کوبارودسے نشانہ بنانیوالے عہدحاضر کے ابوجہل ہیں،یہ جاہل اورقاتل ہمارے بچوں کے ہاتھوں سے قلم اورکتاب نہیں چھین سکتے ۔چارسدہ یونیورسٹی میں بدترین بربریت میں بھارت ملوث ہوسکتا ہے۔چھپ کرپیچھے سے وارکرنابزدلی ہے ،طلبہ اوراساتذہ کے دفاع کیلئے یونیورسٹی آنیوالے اسلحہ بردار شہریوں کاجوش وجذبہ قابل دیدتھا۔

ای پیپر-دی نیشن