کامران مائیکل کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
لاہور(سٹاف رپورٹر)وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران نے فیڈرل منسٹر پورٹس اینڈ شپنگ کامران مائیکل کی والدہ مریم مائیکل کے انتقال پر ان کے گھر جا کر تعزیت کی اور مرحومہ کی وفات پر گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کیا۔ اس موقع پر چوہدری مشتاق مسیح بھی مو جود تھے۔