بھارت: مسلمان لڑکے نے حرکتوں سے باز نہ آنے پر جواری باپ کو گرفتار کرا دیا وزیراعلیٰ مدھیہ پردیش کا اظہار ستائش
بھوپال (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں مسلمان نوجوان نے جواری باپ کو حرکتوں سے باز نہ آنے پر گرفتار کرا دیا۔ وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے نوجوان عامر شعیب کے جذبے اور ہمت کی تعریف کی ہے۔کہ ضلع مندسر کے رہائشی عقیل کو اسکا بیٹا عامر عرصے سے سمجھا رہا تھا