• news

ملک میں بڑے پیمانے پر دہشتگردانہ حملوں کا خطرہ موجود ہے : چین

بیجنگ(آن لائن) چین نے ملک میں دہشتگردانہ حملوں کے بڑھتے ہوئے خطرات بارے خبردار کیا ہے ۔ ریلیز کی جانیوالی دستاویز میں چینی حکام نے خبردار کیا ہے کہ اگرچہ ملک بھر میں دہشتگردی کے خطرات میں 12.5فیصد کمی دیکھنے میں آئی ہے تاہم سنکیانگ یغور جیسے شورش زدہ خطے میں دہشتگردانہ سرگرمیوں کو روکنے کیلئے ٹھوس اقدامات کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن