• news

چلتی ٹرین میں خاتون سے بدتمیزی نتیش کمار نے مسلمان ایم ایل اے کی پارٹی رکنیت معطل کردی

پٹنہ (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست بہار کے وزیراعلیٰ اور جنتادل یونائیٹڈ پارٹی کے سربراہ نتیش کمار نے چلتی ٹرین میں خاتون اور اسکے شوہر سے بدتمیزی کرنے کے الزام میں اپنی جماعت کے ایم ایل اے سرفراز عالم کی پارٹی رکنیت معطل کردی۔ 

ای پیپر-دی نیشن