• news

تھر: بچوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری، مزید 4جاں بحق، جنوری میں تعداد 96تک پہنچ گئی

مٹھی (نامہ نگار) صحرائے تھر میں غذائی قلت سے بچوں کی اموات کا سلسلہ نہ تھم سکا‘ مٹھی میں غذائی قلت سے مزید 4 بچے جاں بحق ہوگئے‘ چوبیس روز کے دوران مرنے والوں کی تعداد 96 ہوگئی۔ گزشتہ روز سول ہسپتال مٹھی میں زیر علاج غذائی قلت کا شکار 4 مزید بچے جاں بحق ہوگئے ۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق 6 سے زائد بچے تشویشناک حالت میں زیر علاج ہیں۔
تھر/ہلاکتیں

ای پیپر-دی نیشن