• news

جزیرہ کارن کے قریب سیاحوں کو لے جانے والا چھوٹا بحری جہاز ڈوبنے سے 13 افراد ہلاک

ماناگوا (اے پی پی) امریکہ اور وسطی امریکی سیاحوں کو لے جانے والا چھوٹا بحری جہاز نکارا گوا کے کیریبین جزیرے کارن کے قریب ڈوب جانے سے13 کوسٹاریکن شہری ہلاک ہوگئے۔نکارا گوا کی حکومت کی ترجمان اور خاتون اول روساریو موریلو نے صحافیوں کو بتایا کہ اس جہاز میں 32 مسافر سوار تھے ۔

ای پیپر-دی نیشن