• news

جنوبی کوریا: شدید برف باری نے 32سالہ ریکارڈ توڑ دیا، پروازیں ملتوی ہانگ کانگ میں سردی کا 60سالہ ریکارڈ

سیول (صباح نیوز)جنوبی کوریا میں شدید برف باری نے 32 سالہ ریکارڈ توڑ دیا ، چین میں برف باری کے بعد چانگ کنگ ائیر پورٹ پر چار ہزار مسافر پھنس گئے ۔جنوبی کوریا کے سیاحتی جزیرے جیجو میں برف باری نے 32 سالہ ریکارڈ توڑ دیا ، تیز ہواں اور برف باری کے باعث پانچ سو سے زائد پروازیں ملتوی کر دی گئی۔ پہاڑی علاقوں میں ایک میٹر سے زیادہ برف باری ریکارڈ کی گئی۔ ہانگ گانگ میں سردی کے باعث 60 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔

ای پیپر-دی نیشن