• news

غلام علی کا 29جنوری کو ممبئی میں کنسرٹ نہیں ہونے دیں گے: شیوسینا کی پھر دھمکی

نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) انتہا پسند ہندو تنظیم شیوسینا نے ممبئی میں پاکستانی گلوکار غلام علی کا کنسرٹ نہ ہونے دینے کی پھر دھمکی دے دی، بھارتی میڈیا کے مطابق شیوسینا کے رہنماﺅں نے کہا ہے کہ وہ غلام علی کا کنسرٹ نہیں ہونے دیں گے، غلام علی کا کنسرٹ 29جنوری کو ممبئی میں ہونا ہے۔
غلام علی/کنسرٹ

ای پیپر-دی نیشن