• news

4 سینئر جنرل 13 جنوری اگلے 4 جنرل 8 اگست 2017ءکو ریٹائر ہونگے جنرل راشد، راحیل شریف سے اگلے روز ریٹائر ہوجائیں گے

اسلام آباد (آن لائن) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے اگلے روز چیئرمین جوائنٹس چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود 29 نومبر 2016ءکو ریٹائر ہوجائیں گے جبکہ حیران کن طور پر جنرل راحیل شریف کے بعد سینئر ترین جرنیل لیفٹیننٹ جنرل مقصود احمد، لیفٹیننٹ جنرل زبیر محمود حیات، لیفٹیننٹ جنرل سید واجد حسین اور لیفٹیننٹ جنرل نجیب اللہ خان 13جنوری 2017ءکو جبکہ لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم، لیفٹیننٹ جنرل ضمیر الحسن شاہ اور لیفٹیننٹ جنرل جاویداقبال رمدے 8 اگست 2017ءایک ساتھ ریٹائرڈ ہوجائیں گے۔
سینئر جنرل

ای پیپر-دی نیشن