سابق وزیر خارجہ صاحبزادہ یعقوب علی خان کا انتقال
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سابق وزیر خارجہ صاحبزادہ یعقوب علی خان انتقال کر گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق صاحبزادہ یعقوب علی خان آغا خان یونیورسٹی کے بانی چیئرمین تھے۔ وہ سابق صدر ضیاءالحق کے دور میں وزیر خارجہ رہے۔ امریکہ، روس اور فرانس میں پاکستان کے سفیر بھی رہے۔ وہ 23 دسمبر 1920ءکو پیدا ہوئے پاک فوج سے لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے سے ریٹائر ہوئے۔
صاحبزادہ یعقوب علی