• news

انور علی کا باؤنسر، مچل کی آنکھ کے اوپر فریکچر

لندن (بی بی سی) ویلنگٹن ایک روزہ میچ میں باؤنسر لگنے سے نیوزی لینڈ کے فاسٹ باؤلر مچل میک کلینیگن کی بائیں آنکھ کے اوپر ہیئر لائن فریکچر ہو گیا۔میچ کی پہلی اننگز کے آخری اوور کے دوران گیند اْن کی ہلیمٹ کو توڑتے ہوئے سر پر جا لگی۔چوٹ کے باعث وہ نیپیئر میں کھیلے جانے والے دوسرے ایک روزہ میچ سے باہر ہوگئے جبکہ اتوار کو ہونے والے تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں بھی اْن کی شرکت مشکوک ہوگئی۔

ای پیپر-دی نیشن