• news
  • image

فرانس کے شہر لورینٹ میں کسانوں کے مطالبات کے حق میں اجناس جلا کر مظاہرے

پیرس (نیٹ نیوز) فرانس کے شہر لورینٹ موربیہان میں کسانوں اور لائیوسٹاک شعبہ سے وابستہ افراد نے مطالبات منوانے کیلئے سڑکوں پر اجناس کو جلایا اور زبردست مظاہرے کئے ہیں۔ کچھ دیر کیلئے ٹریفک بند ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

epaper

ای پیپر-دی نیشن