وزیراعلیٰ پنجاب اب بھی لوڈ شیڈنگ پر وفاقی حکومت سے احتجاج کریں: پی پی انسانی حقوق ونگ
لاہور(خبرنگار)پیپلز پارٹی انسانی حقوق ونگ لاہور کے صدر نصیر احمد ، شیخ علی سعید، عبدالکریم میو، یامین خان آزاد، اختر شاہ اور ناصر خان نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب سے وہ بجلی و گیس کے بحران پر وفاقی حکومت سے سخت احتجاج کریں اور وفاقی حکومت کی جانب سے پنجاب کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں پر جلوس نکالیں۔