• news

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

…پھر جب دوسرے وعدے کا وقت آیا تو ہم نے دوسرے بندوں کو بھیج دیا تاکہ وہ تمہارے چہرے بگاڑ دیں اور پہلی دفعہ کی طرح پھر اسی مسجد میں گھس جائیں۔ اور جس جس چیز پر قابو پائیں توڑ پھوڑ کر جڑ سے اکھاڑ دیں O امید ہے کہ تمہارا رب تم پہ رحم کرے O

سورۃ بنی اسرائیل(آیت7،8)

ای پیپر-دی نیشن