• news

ذکی الرحمن لکھوی، دیگر ملزموں کی آواز کے نمونوں کے حصول، اجمل قصاب، فہیم انصاری کو اشتہاری قرار دینے کی درخواستیں عدم پیروی پر خارج

اسلام آباد (اے پی پی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ممبئی حملہ کیس میں اجمل قصاب اور فہیم انصاری کو اشتہاری قرار دینے اور ذکی الرحمان لکھوی سمیت دیگر ملزموں کی آواز کے نمونے حاصل کرنے کی درخواست خارج کردی۔ جسٹس نور الحق قریشی اور جسٹس اطہر من اللہ نے ایف آئی اے کی جانب سے دائر درخواستوں پرعدم پیروی پر خارج کیں۔ عدالت میں ایف آئی اے کی جانب سے کوئی بھی پراسیکیوٹر پیش نہیں ہوا۔

ای پیپر-دی نیشن