• news

اسلام آباد میں دہشت گردی کا خطرہ سکیورٹی الرٹ، داخلی، خارجی راستوں پر رینجرز، ایف سی تعینات

اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد میں دہشت گردی کے ممکنہ خطرات سے نمٹنے کیلئے سکیورٹی کوہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔ شہر کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر پولیس، رینجرز اور ایف سی اہلکار تعینات کئے گئے ہیں جبکہ اکثر مقامات پر سرپرائز چیکنگ کیلئے ناکے لگائے گئے ہیں جبکہ تعلیمی اداروں کی سکیورٹی کو فول پروف بنانے کیلئے وزارت کیڈ نے آج اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن