• news

حکمران انسانی حقوق پامال کر رہے ہیں، حسن محی الدین

لاہور (خصوصی نامہ نگار) عوامی تحریک کے مرکزی رہنماء و منہاج القرآن کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین نے کہا ہے کہ ریاستی طاقت کے نشے میں بد مست حکمران انسانی حقوق پامال کر رہے ہیں ، فوری انصاف کی فراہمی، قانون کی حکمرانی اور انسانی حقوق کے تحفظ کیلئے وکلاء غریب عوام کی امید ہیں ، اس امر کا اظہار انہوں نے مرکزی سیکرٹریٹ میں وکلا رہنمائوں کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

ای پیپر-دی نیشن