• news

وفاقی وزارت داخلہ نے رینجرز کے اختیارات میں توسیع کیلئے سندھ حکومت کو خط لکھ دیا

اسلام آباد( آئی این پی ) وفاقی وزارت داخلہ نے رینجرز کے اختیارات میں توسیع کیلئے سندھ حکومت کو خط لکھ دیا، رینجرز کے خصوصی اختیارات تین فروری کو ختم ہورہے ہیں لہٰذا صوبائی حکومت 4 فروری سے رینجرز کے اختیارات میں مزید توسیع کرے تاکہ سندھ اور خاص طور پر کراچی میں رینجرز کے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن جاری رکھا جا سکے۔

ای پیپر-دی نیشن