آئندہ ماہ پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان ہے: شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پٹرول کی فی لٹر قیمت میں پانچ روپے تک کمی کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق عباسی نے کہا کہ خطے میں پاکستان میں پٹرولیم کی قیمتیں سب سے کم ہیں اور آئندہ ماہ پٹرول کی فی لٹر قیمت میں پانچ روپے تک کمی ہو سکتی ہے۔ سندھ میں تین دن سی این جی بند کرنا پڑ رہی ہے۔
عباسی