• news

راولپنڈی:بینظیر انٹرنیشنل ائرپورٹ پر جعلی پاسپورٹ پر سفر کرنے والا شخص گرفتار

راولپنڈی (آئی این پی) بینظیر انٹرنیشنل ائرپورٹ پر جعلی پاسپورٹ پر سفر کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا‘ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر کا ظفر جعلی پاسپورٹ پر بیلجیئم جارہا تھا ۔

ای پیپر-دی نیشن