• news

یونانی جزیرے کے قریب کشتی ڈوب گئی 10بچوں سمیت 24تارکین وطن ہلاک

استنبول (نوائے وقت رپورٹ)یونانی جزیرے کے قریب بحرہ روم میں کشتی ڈوبنے سے 24تارکین وطن ڈوب گئے ۔ جان بحق ہونے والوں میں10بچے بھی شامل ہیں۔سکیورٹی حکام نے بتایا نعشیں نکال لی گئی ہیں 45افراد سوار تھے۔ 11لا پتہ ہیں یہ ترکی سے یونان جا رہے تھے 10تارکین وطن کو بچا لیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن