• news

شعر کی تصحیح

مکرمی! 28جنوری 2016ءمیں ایک مراسلہ نگار نے درج ذیل شعر کو سردار عبدالرب نشتر کا فرمودہ قرار دیا ہے۔
نیرنگی¿ سیاستِ دوراں تو دیکھیے منزل انہیں ملی جو شریکِ سفر نہ تھے
یہ مشہور شعر محسن بھوپالی مرحوم کی تخلیق ہے۔ سردار نشتر نے اپنی اکثر تقاریر میں یہ شعر پڑھا لیکن اس شعر کو ان کا فرمودہ کہنا ہر گز درست نہیں۔ ایسے ضرب المثل اشعار شائع کرنے سے پہلے شعراءکے نام کی تصحیح کر لینا چاہیے۔ (محمد آصف بھلی۔ 0333-8649897)

ڈاک ایڈیٹر

ڈاک ایڈیٹر

ای پیپر-دی نیشن