• news

تعلیمی ادارے بند کرنے کی بجائے سکیورٹی فراہم کی جائے: خالد محمود گجر

رائے ونڈ (نامہ نگار) تحریک انصاف کے رہنماء چودھری خالد محمود گجر نے کہا کہحکومت سکول بند کرنے کی بجائے ان کو پراپر سکیورٹی فراہم کرے،تعلیمی ادارے بند کرکے دہشت گردی نہیں روکی جاسکتی ۔

ای پیپر-دی نیشن