تلاش ورثا
لاہور (پ ر) تھانہ شفیق آباد کو ایک 30سال کے شخص کی نعش ملی ہے جس کا نام شاید ہے جو2جنوری کو ٹریفک حادثہ میں زخمی ہوگیا تھا اور بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا ورثا ایس آئی محمد اختر سے فون0300-6466694,0308-7777629پر رابطہ کریں
٭ تھانہ مزنگ کو ایک 50/55 سال کے شخص کی نعش ٹیمل روڈ سے ملی ہے۔ ورثا ایس آئی محمد وارث سے فون 0308-7770964 پر رابطہ کریں۔