• news

فیصل آباد: نامعلوم افراد پولیس کی حراست سے ملزم چھڑا کر لے گئے

فیصل آباد (نوائے وقت رپورٹ) فیصل آباد میں جھنگ روڈ پر نامعلوم افراد پولیس کی حراست سے ملزم کو چھڑا کر لے گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کا مئوقف ہے کہ کار سوار افراد نے پولیس کی حراست سے ملزم کو چھڑا لیا۔ ملزم کو تفتیش کیلئے لیکر جا رہے تھے ملزموں کی گرفتاری کیلئے علاقے کی ناکہ بندی کردی گئی۔

ملزم چھڑا لیا

ای پیپر-دی نیشن