• news

روس کا کریمیا میں لڑاکا طیاروں کی تعیناتی کا اعلان

ماسکو (اے پی پی)کریمیا میں تعینات روسی جنگی بحری بیڑے کے سربراہ ایڈمرل الیکساندر ویتکو نے بتایا کہ رواں سال کریمیا میں ایس یو 30 ایس ایم لڑاکا طیاروں کی تعیناتی عمل میں لائی جائے گی ۔ 

ای پیپر-دی نیشن