• news

ملی یکجہتی کونسل کا اجلاس کل منصورہ میں ہوگا

لاہور (خصوصی نامہ نگار) سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ کل (منگل)2 فروری کو ملی یکجہتی کونسل کا اجلاس منصورہ میں ہوگا ۔فرقہ واریت ، دہشتگردی ، پاک بھارت تعلقات ، یکجہتی کشمیر اور امریکہ و یورپ کے دبائو پر اسلامی قوانین کی تبدیلی کی سازشوں کے سدباب کے لیے لائحہ عمل تیار کیا جائے گا ۔اجلاس کی میزبانی امیر جماعت اسلامی اور صدارت صاحبزادہ ابوالخیر زبیر کریں گے ۔

ای پیپر-دی نیشن