• news

دہشت گردی کے خاتمے کے بغیر امن کا قیام ناممکن ہے، ملیحہ عبدالجبار

لاہور(پ ر) پاکستان میں ترقی کی راہیں ہموار کرنے کیلئے امن کا قیام بے حد ضروری ہے، امن کے قیام کیلئے ہم سب کو یکجا ہونا ہوگا، ان خیالات کا اظہار پنجاب امن کمیٹی کے زیراہتمام امن سیمینار سے صوبائی سینئر وائس چیئرمین ملیحہ عبدالجبار نے کیا، علامہ پروفیسر فاروق احمد سعیدی نے کہا کہ پاکستان میں ترقی وخوشحالی کیلئے دم بقدم ہو کر کوششیں کرنی ہوں گی۔

ای پیپر-دی نیشن