• news

پنجاب حکومت تعلیمی اداروں کی سکیورٹی کو مزید بہتر بنا رہی ہے: میاں شہباز غوث

لاہور(خصوصی رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر میاں شہباز غوث نے کہاہے کہ بچے سب کے سانجھے ہوتے ہیں، تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کرنے والے بچے قوم کا روشن مستقبل ہیں۔اپنے ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ تعلیمی اداروں کی حفاظت حکومت کی ذمہ داری ہے اور پنجاب حکومت یہ ذمہ داری بخوبی سرانجام دے رہی ہے۔وزیراعلی پنجاب تعلیمی اداروں کی سکیورٹی کی نگرانی خود کررہے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن