• news

فائونٹین ہائوس میں حاجی انعام الٰہی اثر کے ایصال ثواب کیلئے دعائے مغفرت

لاہور(لیڈی رپورٹر) فاؤنٹین ہاؤس میں ممتازسماجی شخصیت حاجی انعام الٰہی اثر کے ایصال ثواب کیلئے خصوصی دعائے مغفرت کی گئی۔اس موقع پر ا خوت کے چیئرمین ڈاکٹرامجد ثاقب، شبیر چوہدری، ڈاکٹر عمیر رشید چوہدری ، ڈاکٹر اظہار ہاشمی، شیخ پرویز، ہمایوں سعید، اعظم خان،شمیم اختر، ڈاکٹر سید عمران مرتضیٰ، سید ریحان حسین، ابو بکرصدیق و دیگر موجود تھے۔

ای پیپر-دی نیشن