• news

گوادر کو بین الاقوامی تجارتی مرکز بنایا جائے: شاہ فیصل آفریدی

لا ہور ( کامرس رپورٹر ) پاکستان چین جوائینٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر مسٹر شاہ فیصل آفریدی نے کہا ہے کہ گوادر کو صرف ایک روٖٹ کی بجائے بین الاقوامی شہر اور تجارتی مرکز کے طور پر ابھرنا چاہیے۔ا نہوں نے کہا کہ اس مقصد کے حصول کے لئے پاکستان کے پالیسی سازوں کو جامع قومی ،قانونی اور انتظامی پالیسی وضع کرنے کی ضرورت ہے۔

ای پیپر-دی نیشن