پی آئی اے ملازمین کی تعداد 19 ہزار: خواجہ آصف‘ ساڑھے 14 ہزار ہے‘ انتظامیہ
اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپنے ایک ٹویٹ میں پی آئی اے کے ملازمین کی تعداد 19 ہزار بتائی ہے جبکہ پی آئی اے انتظامیہ کا مؤقف ہے کہ ملازمین کی تعداد ساڑھے چودہ ہزار ہے۔ صحیح تعداد معلوم ہونے پر وزیر دفاع نے اپنا ٹویٹ ڈیلیٹ کرا دیا۔