• news

امریکہ، چین نے شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل منصوبہ کو اشتعال انگیز قرار دیدیا: وائٹ ہائوس

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی صدر بارک اوباما اور چینی صدر شی جن پنگ کا ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔ وائٹ ہائوس کے مطابق دونوں صدور نے شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل کے تجربے کا منصوبہ اشتعال انگیز قرار دیدیا اور عالمی برادری سے شمالی کوریا کے خلاف سخت اقدامات کا مطالبہ کیا۔

ای پیپر-دی نیشن