• news

ابرارالحق نئے البم کی تیاریوں میں مصروف

لاہور (کلچرل رپورٹر) گلوکار ابرارالحق آج کل اپنے نئے البم کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ اس البم میں دس گانے ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ پہلے البمز کی طرح میرا نیا البم بھی منفرد ہو گا جو لوگوں کو پسند آئے گا۔

ای پیپر-دی نیشن