فلم ”بلائنڈ لو“ کا کیمرہ کلوز ہو گیا
لاہور (کلچرل رپورٹر) فلمساز چودھری اعجاز کامران کی فلم ”بلائنڈ لو“ کا کیمرہ کلوز ہو گیا ہے۔ فلم کے ڈائریکٹر فیصل بخاری ہیں۔ کاسٹ میں ماتیرا اور عامر قریشی شامل ہیں۔ فلم عیدالفطر پر ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔