• news

فلم ”تم ہی تو ہو“ کی شوٹنگ جاری

لاہور (کلچرل رپورٹر) ہدایت کارہ سنگیتا کی فلم ”تم ہی تو ہو“ کی شوٹنگ آج کل مری میں جاری ہے۔ فلم کی کاسٹ میں اداکار دانش تیمور اور ماتیرا شامل ہیں۔ یاد رہے کہ اس فلم کی پروڈیوسر بھی سنگیتا ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن