• news

ہسپتال عملے کو دھمکیاں، جمشید دستی کو اشتہاری قرار دیدیا گیا

مظفر گڑھ (آئی این پی)آزاد رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو ہسپتال میں گھس کر عملے کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے پر اشتہاری قرار دے دیا گیا۔ تفصلات کے مطابق جمشید دستی نے مظفر گڑھ کے ایک ہسپتال میں گھس کر عملے کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی تھیں۔
جمشید دستی

ای پیپر-دی نیشن